نوع سافل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کم تر درجے کا انسان، نچلی سطح کا انسان، مراد، پست کردار کا حامل۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کم تر درجے کا انسان، نچلی سطح کا انسان، مراد، پست کردار کا حامل۔